10 فروری 2012 - 20:30

سري نگر… کشمير نيشنل لبريشن فرنٹ کے باني مقبول بھٹ کي برسي پر آج وادي کشمير ميں مکمل ہڑتال کي گئي ہے.

ابنا: حريت رہنماوں کي جانب سے ہڑتال کي کال دي گئي، جس کے بعد وادي بھر ميں اسکول ، دکانيں اور کاروباري مراکز بند ہيں،،ممکنہ خراب صورتحال سے بچنے کے ليے پوليس اور فوجيوں کي بھاري تعداد تعينات ہيں.مرحوم رہنما مقبول بھٹ کو1984 ميں تہاڑ جيل ميں پھانسي دي گئي تھي،ان پر بھارتي سفارتکار کو قتل کرنے اور ائيرکرافٹ اغوا کرنے کا چارج لگايا گيا،اور جيل کے احاطے ہي ميں دفن کيا گياتھا. .......

/169